پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،26 جولائی 2021
04:10 PM, 26 Jul, 2021
وزیراطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے پاکستان کے قومی ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کی نعش ملنے کی تصدیق کر دی ہے سوشل میڈیا پر طالبان کی افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ کی برآمد کرنے کی خبر مکمل طور پر بے بنیاد نکلی بازار میں الیکشن ڈیوٹی کے لیئے لائے جانے والے FC اہلکاروں اور آزاد کشمیر پولیس کے درمیان تصادم وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ سے متعلق پارٹی قیادت کا اجلاس، وزیر اعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی قائدین شریک بالی وڈ کے سلطان اور دبنگ ہیرو سلمان خان سے بھارت سمیت دنیا بھر میں مشہور رئیلٹی شو بگ باس کی میزبانی چھن گئی۔ شو کے نئے میزبان معروف ہدایتکار اور فلمساز کرن جوہر ہوں گے