سرکاری ملازمین کیلئےبُری خبر،حکومت نے بڑاقدم اُٹھالیا

05:14 PM, 26 Jul, 2024

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت کا انوکھا کارنامہ، سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر، پنجاب حکومت نے دوران ملازمت انتقال کرجانےوالےملازمین کی اولاد یا اہلخانہ میں سےکسی ایک کوسرکاری ملازمت دینے کا قانون ختم کردیا۔

تفصیلا ت کے مطابق  پنجاب حکومت نے 1974 کا 17A کا قانون ختم کر دیا۔آج کے بعد گریڈ 11 تک کے کسی سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کے بعد اس کا حقیقی وارث سرکاری ملازمت حاصل نہیں کر سکے گا۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں