پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،27جون 2021
07:05 PM, 26 Jun, 2021
جوہر ٹاؤن دھماکے کی گھتیاں بلآخر سلجھنے کے قریب، دھماکے میں ملوث تمام دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار، گاڑی جوہر ٹاؤن ٹارگٹ پہ پہنچانے والا دہشتگرد بھی حراست میں لیا جا چکا ہے والدین سے محروم بچی ماہم کو آخر جیت مل گئی۔ سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر نادرا نے ‘ب فارم’ کا اجرا کر دیا ہےوفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے انسداد منشیات فورس میں بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ نئی بھرتیوں سے منشیات کے خلاف جاری جنگ میں مدد ملے گی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے ‘بی فار یو’ گروپ پر 4 ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے پنجاب بھر بھرمیں چھوٹے بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں خوف ناک حد تک اصافہ ہو گیا