پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 26 مارچ 2021

01:37 PM, 26 Mar, 2021

شازیہ بشیر

پٹرولیم بحران پروزیراعظم عمران خان کی ندیم بابرکوعہدہ چھوڑنےکی ہدایت، تحقیقات مکمل ہونےتک معاون خصوصی اورسیکریٹری پٹرولیم عہدےسےالگ رہیں گے،اسدعمرکی پریس کانفرنس،کہاجوبھی شریک جرم ہوگا،اسےجیل جاناہوگا

یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر، سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری، 4 آزاد اراکین کی حمایت سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کو اکثریت ملی،پیپلزپارٹی رہنمانےگفتگومیں کہا،سینیٹ کااپوزیشن لیڈرپیپلزپارٹی کاحق تھا،پی ڈی ایم کاکوئی جنازہ نہیں پڑھاگیا،متحدہیں اوررہیں گے۔

مزیدخبریں