شرارتی چوزے کی کتے کے بچے کو تنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

05:57 PM, 26 Mar, 2024

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: شرارتی چوزے کی کتے کے بچے کو تنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق چوزے کی کتے کے بچے کے ساتھ کھیلنے کی یا ایسے کہیں تنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ جیسے ہی کتے کا بچہ آرام سے بیٹھتا ہے شرارتی چوزہ اسے ڈرانا شروع کر دیتا ہے۔

ویڈیو میں با آسانی دیکھا جاسکتا ہے کہ شرارتی چوزہ کس طرح نرم و نازک کتے کے بچے کو تنگ کر رہا ہے۔

مزیدخبریں