اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 511 پوائنٹس کا اضافہ

11:51 AM, 26 May, 2021

حسان عبداللہ
کراچی(پبلک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لئے ایک اور اعزاز، ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹریڈنگ والیوم 1 عشاریہ 24 بلین شئیرز کو عبور کر گیا۔ سنگ میل عبور کرنے میں کم قیمت کم لاگت والے 49 فیصد شئیرز نے اہم کردار ادا کیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 511 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ 100 انڈیکس 46 ہزار 812 کی سطح پر بند ہوا۔
مزیدخبریں