فائز عیسی کیس، نظر ثانی کی درخواستیں مسترد

04:23 PM, 26 May, 2021

احمد علی
اسلام آباد (پبلک نیوز) سپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نظر ثانی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کے خلاف نئی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کر دیں۔ رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا کہ ایک کیس میں دو مرتبہ نظرثانی نہیں ہو سکتی۔یہ بھی پڑھیں - ریکوڈک کیس پاکستان جیت گیاواضح رہے کہ صدر، وزیراعظم، وزیرقانون نے نظرثانی درخواستیں دائر کی تھیں۔ نظرثانی درخوستیں ایف بی آر اور شہزاد اکبر نے بھی دائر کی تھیں۔
مزیدخبریں