2021 کی خوبصورت ترین 100 خواتین، کس نے کس کو چنا؟

03:22 PM, 27 Aug, 2021

شازیہ بشیر
ویب ڈیسک: ایک دلکش اور پرکشش شخصیت کروڑوں آنکھوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔ ایک اور بھی جملہ عمومی طور پر بولا جاتا ہے کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے تو یہ سراسر غلط ہو گا۔ گولڈن ریشو آف بیوٹی فائی کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق بیلا حدید چہرے کی خصوصیات کے ساتھ دنیا کی سب سے جاذب نظر اور خوبصورت ترین خاتون سمجھی جاتی ہیں۔ بلاشبہ بیلا حدید کو دیکھنے والے دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ پاکستان میں اس ایک ٹرینڈ چل رہا ہے یہ ٹرینڈ #100mostbeautifulwomen2021 کے عنوان سے چل رہا ہے۔ یہ صبح سے ہی ٹوئٹر کی زینت بن گیا تھا۔ جس میں 2021 کی خوبصورت ترین 100 خواتین کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین نے کون سی مشہور شخصیات کا انتخاب کیا ہے۔
مزیدخبریں