سابق قومی اسمبلی اسد قیصر اینٹی کرپشن کیس میں بری

03:11 PM, 27 Aug, 2024

ویب ڈیسک: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور عمران خان کے قریبی ساتھی اسد قیصر کو بڑی کامیابی مل گئی ہے۔ عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں بری کردیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی و ایم این اے اسد قیصر اور ان کے بھائی صوبائی وزیر عاقب اللہ اینٹی کرپشن کیس میں بری ہوگئے ہیں۔ عدالت نے درخواستیں نمٹا دی ہیں۔

اینٹی کرپشن حکام نے عدالت کے روبرو بیان میں کہا کہ اسد قیصر اور عاقب اللہ کے خلاف مزید قانونی کارروائی نہیں چاہتے۔

مزیدخبریں