209 سینئر کلرکس کو گریڈ 14 سے گریڈ 16 میں ترقی دیدی  گئی، نوٹیفکیشن جاری

08:42 PM, 27 Aug, 2024

(ویب ڈیسک )   پنجاب حکومت نے 209 سینئر کلرکس کو گریڈ 14 سے گریڈ 16 میں ترقی دے دی۔اس حوالے سے  نوٹیفکیشن  جاری کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق   پنجاب حکومت کی جانب سے 209 سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ،   ملازمین کو ترقی محکمہ کمیٹی کی سفارش پر دی گئی ہے۔

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے  ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا  گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  گریڈ 14 سے 16 میں ترقی پانے والے ملازمین کو مستقل بنیادوں  پر ترقی ملی۔

مزیدخبریں