پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 09 بجے، 27 فروری 2021
04:32 PM, 27 Feb, 2021
اسلام آبادایئرہیڈکوارٹرز میں خصوصی تقریب، پاک فضائیہ کے طیاروں کا شاندار فلائی پاسٹ، پاکستان ایک پرامن ملک ہے، وطن عزیزکےدفاع کےلیےہرلمحہ تیارہیں، ایئرچیف مارشل مجاہد انورپلوامہ ڈرامےپربھارت کی عبرتناک شکست کے2سال مکمل، بھارت نےپاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کاجھوٹادعویٰ کیا، بھارتی طیارےپاک فضائیہ سےبچنےکیلئےبھاگ نکلے، پاک فضائیہ کے شاہینوں نے 2طیارے مار گرائے، ابھی نندن کو بھی دبوچ لیالڑائی تب ہوتی ہے،جب امن نہیں ہوتا،امن ہوناچاہیے، پیراشوٹ سےنیچےآتےدیکھاتودونوں ملک ایک جیسےلگے، پاک آرمی کےجوانوں نےمجھےپکڑااوربچایا،ابھی نندنوزیراعظم کی قوم اورفوج کومبارکباد، ہم نےبھارت کواپنی مرضی کے مطابق بہترین جواب دیا، تمام مسائل کوڈائیلاگ سےحل کرنےکاعزم رکھتےہیں، وزیراعظم عمران خانحمزہ شہبازکو 20 ماہ بعدرہائی مل گئی، 3 سال بدترین انتقام کےباوجودایک پائی ثابت نہیں کرسکے، فارن فنڈنگ کیس کھلاتوپی ٹی آئی سےبڑاچورکوئی نہیں ہوگا، حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد گرج بس، استقبال کے لیے بڑی تعداد میں کارکنوں کی ریلی، بھنگڑےاپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن کالاہورمیں ووٹ کاسٹ کی سہولت نہ دینےکافیصلہسینیٹ انتخابات کے لیے دوڑ دھوپ، پیپلز پارٹی کے وفد کی ایم کیو ایم مرکز آمد، پیپلزپارٹی کی پیشکش پرفیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، متحدہ رہنماپی ایس ایل6 کے مقابلے، کراچی کنگز نے ملتان سلطانز سے جیت چھین لی، کنگز نے196 اسکور کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا