بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ہاتھ مہندی سے سجا لئے

08:20 AM, 27 Jan, 2021

احمد علی

پبلک نیوز: بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں جاری، بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ہاتھ مہندی سے سجا لئے، آج بختاور بھٹو زرداری کی تقریب حنا ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ہاتھ مہندی سے سجا لئے، آج بختاور بھٹو زرداری کی تقریب حنا ہوگی۔ آج شام 7:30 بجے بلاول ہاؤس میں رسم حنا کی رسومات شروع ہو گی۔

بختاور بھٹو زرداری کی قریبی سہیلیاں اور بھٹو خاندان اور زرداری خاندان کے افراد اس تقریب میں شرکت کریں گے، مشہور حنا ڈیزائنر اُمّہ کلثوم نے بختاور کے ہاتھ مہندی سے سجائے۔

مزیدخبریں