پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 27جون 2021
04:10 PM, 27 Jun, 2021
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات 9 ستمبر کو کروائے جائیں گے آٹھ فٹ لمبا بیل ببلو کراچی کی مویشی منڈی پہنچ گیا ہے جسے وہاں کا مہنگا ترین جانور کہا جارہا ہے۔ بیل کی قیمت 10 ملین بتائی جارہی ہےتھائی لینڈ نے اتوار کے روز ملک کے بدترین کورونا وائرس پھیلنے سے نمٹنے کے لئے اپنے دارالحکومت کے اطراف میں نئی پابندیوں کا اعلان کیا۔پاکستان کے صدر عارف علوی نے بینکنگ محتسب کو قانون کے مطابق بینک اکاؤنٹ ہولڈر کی شکایت حل کرنے کا حکم دی پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ ملتان کے ماسٹر پلان پرڈی جی ایم ٹی اے بریفنگ دیں گے۔ بجٹ پاس ہونے پر پنجاب حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں