ویڈیو:‌بابر اعظم کرکٹ سے بریک کے دوران گالف کھیلنے لگے

10:31 PM, 27 Mar, 2023

احمد علی
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کرکٹ سے بریک کے دوران گالف کھیلنے لگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گالف کھیلتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ بابر اعظم نے لاہور کے گالف کورس پر گالف کھیلی، گالف کھیلتے ہوئے انہوں نے شاندار شاٹ کھیلا۔ واضح رہے کہ بابر اعظم کو افغانستان کے خلاف سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔
مزیدخبریں