پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر مستعفی

01:43 PM, 27 Mar, 2024

محمد شکیل خان

 (لاہور) محمد شکیل خان: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا ۔

پی سی بی میں استعفوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اور ڈائریکٹر لیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ 

واضح رہے کہ دو روز قبل ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے بھی استعفی دے دیا تھا۔

مزیدخبریں