جسٹس بابر ستار  کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت  کیس 6 جون کو سماعت کیلئے مقرر

05:13 PM, 27 May, 2024

(ویب ڈیسک ) جسٹس بابر ستار کی فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

  جسٹس بابر ستار کی فیملی کا ڈیٹا لیک اور سوشل میڈیا مہم پر جاری توہین عدالت کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے  6 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری ڈیفنس ، سیکریٹری پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ، ڈی جی ایف آئی اے ، سی ٹی ڈی ، آئی بی ، آئی ایس آئی ، پی ٹی اے اور پیمرا سے 23 مئی تک جوابات طلب کئے تھے۔

مزیدخبریں