(ویب ڈیسک ) لیڈی کانسٹیبل کو موٹر سائیکل سیکھاتے نہر میں گرنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق کینال ایکسپریس وے پر لیڈی کانسٹیبل کو موٹر سائیکل سیکھاتے نہر میں گرنے والے نوجوان کی لاش نہر سے نکل لی گئی۔
واضح رہے کہ لیڈی کانسٹیبل کے منگیتر عمیر موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد نہر میں گر گئے تھے۔