پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،28اکتوبر 2021

07:10 PM, 27 Oct, 2021

شازیہ بشیر
مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس میں آصف زرداری کو بڑا ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کو فرد جرم سے روک دیا حکومت نے مظاہرین کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا۔ مظاہرین کو جہلم سے آگے کسی صورت نہیں جانے دیا جائے گا وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں رینجرز کو بلا لیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں 60 دن کے لیے رینجرز تعینات رہے گی نواحی علاقے چک نمبر 110ڈی بی کالونی میں شوہر اور ساس کو زندہ جلا کر قتل کردیا گیا۔ بیوی مدیحہ نے شوہر اور ساس کو آگ لگا کر قتل کیا سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر کم عمر ڈرائیوروں اور گاڑی کے مالک اور والدین کے خلاف ٹریفک پولیس کی کاروائیاں جاری
مزیدخبریں