اسلام آباد:پی ڈبلیو ڈی کے نجی کیش اینڈ کیری میں آگ بھڑک اٹھی

09:26 AM, 27 Sep, 2024

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پی ڈبلیو ڈی کے نجی کیش اینڈ کیری میں آگ لگ گئی تاہم ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پی ڈبلیو ڈی کے نجی کیش اینڈ کیری میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو فائر فائٹرز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجانے میں مصروف ہیں، آگ لگنے والی جگہ کو گارڈن آف کردیا گیا۔

مزیدخبریں