ملک بھر میں سونے کی قیمت میں  بڑی کمی

04:18 PM, 27 Sep, 2024

(ویب ڈیسک ) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی  ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی  ہوئی ہے، جس کے بعد سونا 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کی کمی  ہوئی ہے ،  10 گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 226 روپے کا ہوگیا ۔جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

ادھر   عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 2663 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

مزیدخبریں