کرسٹیز بیکری کے باہر رش، پولیس نے 6 افراد گرفتار کرلئے

05:35 PM, 27 Sep, 2024

(ویب ڈیسک ) اسلام آباد کے بلیو ایریا میں موجود کرسٹیز بیکری کے باہر سے پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  تمام افراد کو کرسٹیز بیکری کے باہر کھڑے ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ان میں سے ایک  شخص کے پاس   پی ٹی آئی کا جھنڈا بھی موجود تھا۔

تمام گرفتار افراد کو تھانہ کوہسار منتقل کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں