خیر پور: 6 سالہ بچے پر آوارہ کتے ٹوٹ پڑے

01:03 PM, 28 Apr, 2021

شازیہ بشیر

خیرپور ( پبلک نیوز) آوارہ کتے بے قابو ہوگئے، 6 سالا آفتاب شر آوارہ کتوں کے حملے سے شدید زخمی ہو گیا.

تفصیلات کے مطابق کوٹڈیجی کے نواحی گائوں علی بخش حاجانو میں میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 6 سالہ آفتاب شر پر دس سے زائد آوارہ کتوں کا حملہ۔ آوارہ کتوں کے حملے سے 6 سالہ بچہ آفتاب شدید زخمی ہوگیا جسے کوٹڈیجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ورثا نے کوٹڈیجی کی یونین کونسل محبت واہ کے سیکریٹری کرم حسین گاہو کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ آفتاب کے والد جان محمد شر، شاہد شر، ذاکر حسین شر اور دیگر کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج۔

مزیدخبریں