توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
04:24 PM, 28 Aug, 2023
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ خبر کی اپ ڈیٹ جاری ...
04:24 PM, 28 Aug, 2023