پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 28 فروری 2021

01:17 PM, 28 Feb, 2021

شازیہ بشیر
عوام کے لیے اچھی خبر، حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ، قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد، شہباز گل کہتے ہیں وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہےتاریخی مقامات کا تحفظ بہت ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں ملک میں آثار قدیمہ کے شعبے میں خاطرخواہ کام نہیں کیا گیا، سیاحت کی ترقی سے ملک کو ترقی دی جاسکتی ہے، سیاحتی علاقوں کو ڈویلپ کیا جارہا ہےسینٹ انتخابات سے قبل پی ڈی ایم متحرک، سابق وزرائے اعظم شاہد خاقان عباسی اور راجہ پرویز اشرف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات لوگوں نے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینا ہے، گورنرپنجاب چودھری سرور کہتے ہیں حفیظ شیخ نے ملکی معیشت بہتر کرنے میں کردار ادا کیا ہے، امید ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ہمارا امیدوار کامیاب ہوگاپاکستان سپرلیگ میں سنسنی خیز مقابلے جاری، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز میں آج جوڑ پڑے گا، ہائی وولٹج مقابلہ شام سات بجے شروع ہوگا
مزیدخبریں