موٹرولا کا بریسلٹ موبائل فون

02:41 PM, 28 Feb, 2024

 ویب ڈیسک : موٹرولا نے بریسلٹ کی طرح پہنا جانے والا اسمارٹ فون متعارف کروا دیا 

 جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ بریسلٹ نما اسمارٹ فون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔

بریسلٹ نما اسمارٹ فون کے ساتھ ہی سام سنگ نے ایک اسمارٹ رنگ بھی متعارف کروا دی، جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

Motorola کے کانسیپٹ فون میں 6.9 انچ اسکرین ہے جو لچکدارفیبرک بیک میٹریل میں جڑی ہے۔ بیک پلیٹ  بھی نرم فیبرک کا شاہکار ہے ، جو ایپل ویژن پرو کے ساتھ آنے والے فیبرک ہیڈ بینڈ کی بہت یاد دلاتا ہے۔

مزیدخبریں