چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل

04:40 PM, 28 Feb, 2024

ویب ڈیسک: سندھ میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔

سندھ کے اسکولوں میں اب امتحانات رمضان کے بعد 18 اپريل سے منعقد ہوں گے۔

ڈائریکٹر پرائمری تعليم کراچی ڈويژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

مزیدخبریں