پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 29مارچ 2021

07:37 PM, 28 Mar, 2021

شازیہ بشیر

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا ہے اپنا ملک بند نہیں کر سکتے، لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے، انہوں نے عوام سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی

وزیراعظم عمران خان نے ہاؤسنگ ٹیلی تھون سے خطاب میں کہا کہ پہلی بار کم آمدن والوں کو گھر بنانے کا موقع دیا جا رہا ہے، یہ منصوبہ پہلی بار شروع کیا گیا، مشکلات کا احساس ہے۔ ہاؤسنگ اسکیم سےغریب کوچھت اورلوگوں کو روزگار ملے گا

مزیدخبریں