سندھ حکومت کا  ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان 

08:49 PM, 28 Mar, 2024

notype

(ویب ڈیسک )   سندھ حکومت   کی جانب سے  سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع  پر  4 اپریل بروز جمعرات  کو   عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے   4 اپریل کو سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر  صوبے میں عام  تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزیدخبریں