اسٹیٹ بینک پاکستان کا زرعی پالیسی بیان جاری، شرح سود طے

01:42 PM, 28 May, 2021

شازیہ بشیر

کراچی ( پبلک نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی بیان جاری کر دیا ہے۔ پالیسی بیان میں مرکزی بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح کا بھی اعلان کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لیے 7 فیصد شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سٹیٹ بینک کے جاری کردہ زری پالیسی بیان میں سامنے لایا گیا۔

زری پالیسی بیان میں کہا گیا کہ آئںدہ دو مہینے پالیسی ریٹ 7 فیصد برقرار رہے گا۔ پچھلے دو ماہ کے دوران معاشی سرگرمیاں مزید بہتر ہوئیں۔

مزیدخبریں