سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات، کہاں سے کون جیتا؟
01:30 PM, 28 Oct, 2021
لاہور( پبلک نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2021-22 کا انعقاد۔ سپریم کورٹ بار الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار احسن بھون پشاور سے 90 حاصل کرکے کامیاب قرار۔ تفصیلات کے مطابق حامد خان گروپ کے امیدوار سردار لطیف کھوسہ پشاور سے 61 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر رہے۔ سپریم کورٹ بار الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار احسن بھون ملتان سے 95 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار۔ حامد خان گروپ کے امیدوار سردار لطیف کھوسہ ملتان سے 71 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر رہے۔ سپریم کورٹ بار الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار احسن بھون حیدرآباد سے 28ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار۔ حامد خان گروپ کے امیدوار سردار لطیف کھوسہ حیدرآباد سے 21 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر رہے۔ سپریم کورٹ بار الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار احسن بھون ایبٹ آباد سے 28 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار۔ حامد خان گروپ کے امیدوار سردار لطیف کھوسہ ایبٹ آباد سے 11 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر رہے۔ سپریم کورٹ بار الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار احسن بھون ڈیرہ اسماعیل خان سے 9 ووٹ حاصل کئے۔ حامد خان گروپ کے امیدوار سردار لطیف کھوسہ ڈیرہ اسماعیل خان سے 19 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار۔ سپریم کورٹ بار الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار احسن بھون سکھر سے 26 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار حامد خان گروپ کے امیدوار سردار لطیف کھوسہ سکھر سے 6 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر رہے۔