اسرائیل کی غزہ میں بربریت، پناہ گزین کیمپ، سکول پر بمباری، مزید 39 فلسطینی شہید

09:57 AM, 28 Sep, 2024

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری رہی، اسرائلی فوج کی جانب سے پناہ گزیں کیمپ اور سکول پر بمباری کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق غزہ پر بمباری سے 24 گھنٹوں کے دوران 39 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل سے لائی گئی 80 نامعلوم لاشوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی، تل ابیب اور شمالی اسرائیل میں سائرن بج اٹھے۔

اسرائیلی فوج نے یمن سے داغا گیا میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

مزیدخبریں