چین کا پہلا موڈیول خلا کیلئے روانہ

12:24 PM, 29 Apr, 2021

شازیہ بشیر

ویب ڈیسک: چین نے اپنا پہلا موڈیول خلا کے لئے روانہ کردیا ہے۔ لانگ مارچ نامی سب سے بڑا چینی راکٹ تیان ہے جو موڈیول کو لے کر خلائی سفر پر روانہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین نے خلا میں اپنے علیحدہ اسٹیشن کی تعمیر کے لئے پہلا قدم اٹھایا ہے اور اپنا اولین موڈیول خلا کی طرف روانہ کردیا ہے۔ چین کی خواہش ہے کہ اگلے سال تک اس اسٹیشن کی تعمیر مکمل ہوجائے۔

خلا میں بھیجے جانے والے موڈیول میں مستقبل کے مستقل چینی خلائی اسٹیشن کے عملے کے تین ارکان رہ سکیں گے۔

مزیدخبریں