گورنر بلوچستان کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے استفیٰ مانگ لیا ہے۔
پاکستان میں 7500 اور 15 ہزار والے بانڈز پر پابندی عائد کا اعلان، 31 دسمبر 2021 تک انعامی بانڈز واپسی کرنے کے لیے مہلت۔
پاکستان پورٹیبل ایم آر آئی متعارف کرانے والا ایشیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ پورٹیبل ایم آر آئی (میگنیٹک ریزوننس امیجنگ) کی سہولت آغا خان ہسپتال میں متعارف کرا دی گئی ہے۔
رمضان المبارک میں اعتکاف پر پابندی کے حوالے سے خبروں کی وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے تردید کر دی
اسٹیٹ بینک کا ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے اور روک تھام میں معاونت فراہم کرنے کے لیے اس سال نئے کرنسی نوٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے تمام افسران کو بڑا الاؤنس پیکج دے دیا۔ سرکاری افسران کو بنیادی تنخواہ کا ڈیڑھ گنا ایگزیکٹو الاؤنس ملے گا۔ الاؤنس کا اطلاق فروری 2021 سے ہو گا۔