عالمی ، مقامی صرافہ بازاروں میں  سونا سستا ہوگیا

03:42 PM, 29 Apr, 2024

(ویب ڈیسک )  عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 43 ہزار 900 روپے کا ہو گیا ہے۔  دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 9 ہزار 105 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2650 روپے پر برقرار ہے۔

ادھر   عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 2335 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

مزیدخبریں