پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،29اگست2021

01:10 PM, 29 Aug, 2021

شازیہ بشیر
محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکمنامہ جاری کردیا۔ کراچی اور حیدرآباد میں تجارتی سرگرمیاں راٹ 8 بجے تک جاری رکھی جاسکتی ہیں راولپنڈی میں شدید بارش، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا۔ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 تمام انتظامات مکمل رکھیں حکومت کی نوجوانوں کو بااختیار روزگار فراہم کرنے کی کوششیں۔ قرضوں کی تقسیم کا عمل تیز، روزگار حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں موسلا دھار بارش. موسلا دھار بارش کی وجہ سے ندی اور نالوں میں زوردار طغیانی . موسی خیل کی تحصیل توئی سر میں طغیانی نے مسافر سوار ویگن کو اپنی لپیٹ میں لی لیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مرحوم ممتاز علی بھٹو کے گھر آمد. صدر مملکت کا اہل خانہ سے ممتاز علی بھٹو کی وفات پر اظہار تعزیت. صدر عارف علوی کا اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی اور مرحوم کی مغفرت کی دعا
مزیدخبریں