پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 29 جولائی 2021

01:10 PM, 29 Jul, 2021

شازیہ بشیر
دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب پانی کا بہاؤ 1لاکھ 89 ہزار 6سو 83 کیوسک ریکارڈ پاکستان میں یومیہ ویسکینیشن کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ روز 8 لاکھ 49 ہزار 692 افراد نے ویکسین ڈوزز لگوائی وقت سے پہلے جماعت نہم کا کیمسٹری پرچہ آوٹ ہوگیا۔ نقل سے پاک امتحانات کا پول کھل گیا خیبرپختونخوا بنوں بھی سندھ کی نقش قدم چل پڑا نواحی گاؤں بہڑوال میں ظلم کی نئی داستان رقم۔ سگے بیٹے نے ماموں ساتھ مل کر ماں کو 3 ماہ تک زنجیروں سے باندھ کر گھر میں قید کر لیا ریور راوی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2020 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست باقاعدہ سماعت کے لئے منظور، ایڈوکیٹ جنرل ہنجاب کو ستائیس اے کا نوٹس جاری
مزیدخبریں