پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،29 جولائی 2021

04:10 PM, 29 Jul, 2021

شازیہ بشیر
ساحل پر پھنسے بحری جہاز سے سارا تیل نکال لیا گیا۔ جہاز میں پچانوے ٹن تیل موجود تھا۔ جہاز کو نکالنے کے لیے تین اسپیشل ٹگز آئندہ چند روز میں کراچی پہنچیں گے وزیراعلی سندھ سے مختلف مکاتب فکر کے علماء نے ملاقات کی، مذہبی ہم آہنگی، محرم الحرام کا ضابطہ اخلاق اور دیگر امور پر بات چیت وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کام چور ملازمین کو محکمے سے نکالنے کا اعلان۔ انہوں نے کہا ہے کہ جو کام نہیں کرے گا سرپلس پول میں ڈالا جائے پاکستان میں یومیہ ویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ روز 8 لاکھ 49 ہزار 692 افراد نے ویکسین ڈوزز لگوائی دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب پانی کا بہاؤ 1لاکھ 89 ہزار 6سو 83 کیوسک ریکارڈ
مزیدخبریں