ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا بڑا فیصلہ

01:33 PM, 29 Mar, 2021

شازیہ بشیر

لاہور (پبلک نیوز) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے بڑا فیصلہ۔ تمام ٹیچنگ سٹاف کو سکول جانے سے روک دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سکول اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 11 اپریل تک تمام ٹیچرز کو سکول جانے ہر پابندی لگا دی گئی۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ لاہور میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی بنا پر کیا گیال۔

مزیدخبریں