پاکستان میں پانی قلت سے متعلق خطرہ ٹلنے لگا۔ ملک کے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ بڑھنے کی خوشخبری سامنے آ گئی
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ خطے کی صورتحال تشویش ناک ہوتی جا رہی۔ موجودہ حکومت منتخب حکومت نہیں۔ افغانستان اور خطے کی صورتحال پر ان کیمرا جلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہیں
وفاقی دارالحکومت میں ضلعی انتظامیہ نے او جی ڈی سی ایل کے میڈیکل سنٹر ایف 8 کو کورونا ویکسی نیشن سنٹر قرار دے دیا ہے
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) قائدین کی تشدد کا نشانہ بنائے جانے والے سینئر صحافی اسد طور کے گھر آمد، اسد طور کی خیریت مطلوب کی اور اظہار یکجہتی کیا
پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں ایمن خان صفِ اول کی اداکارہ ہیں۔ سوشل میڈیا نے ان کی ایک ہمشکل کو ڈھونڈ نکالا ہے جن کے خوب چرچے ہو رہے ہیں