ویب ڈیسک: 9مئی کے 11مقدمات کی اڈیالہ جیل میں سماعت 12 جون تک ملتوی کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق 9مئی کے 11مقدمات کی اڈیالہ جیل میں سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔
سماعت کے دوران اڈیالہ جیل سے عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود کو پیش کیا گیا۔
بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 12جون تک ملتوی کر دی۔