پنجاب کے متعدد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

06:44 PM, 29 Oct, 2024

ویب ڈیسک: محکمہ داخلہ نے متعدد جیل افسران کے تبادلے کر دیئے۔

تفصیلات کےمطابق رضوان سعید کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل خانیوال لگا دیاگیا،آفتاب احمد کو کورس کمانڈنٹ پنجاب پریزن سٹاف کالج لگا دیاگیا،محمد لطیف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا تعینات،نثار سرور کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد لگا دیا گیا۔
مختار احمد قریشی کوڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل بہاولپور،عنایت اللہ کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان،محمد نوید اختر کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان لگا دیا گیا،محکمہ داخلہ نے مذکورہ تبادلوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

مزیدخبریں