پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،29ستمبر 2021

04:10 PM, 29 Sep, 2021

شازیہ بشیر
سعودی عرب ایک بار پھر موخر ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل فراہم کرے گا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا قومی اسمبلی میں اعلان نیشنل ٹی 20 کے دوران پنڈی سٹیڈیم سے مزید دو بکی گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ بکیز کو پنڈی اسٹیڈیم گیٹ کے قریب سے گرفتار کیا گیا اعلیٰ عدلیہ کے احکامات پر ادارہ ترقیات کراچی کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جس کے لیے رینجرز کی مدد بھی درکار ہو گی الیکشن کمیشن نے کورنگی اور ملیر کنٹونمنٹ بورڈ کے 3 وارڈ میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے کووڈ وائرس کے دوران انسان کے ہاتھ میں سب سے زیادہ موبائل رہتا ہے۔ موبائل کو کورونا سمیت دیگر جراثیموں سے بچانا بہت ضروری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ موبائل کو چارج کرنا بھی بجائے خود ایک مسئلہ ہے
مزیدخبریں