پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،یکم مئی2021

07:03 PM, 30 Apr, 2021

شازیہ بشیر

سندھ حکومت کورونا سے انتقال کرنیوالے ملازمین کیلے 10 لاکھ معاوضہ کا اعلان، یہ معاوضہ کنٹریکٹ ملازمین کو بھی ملے گا۔

فرانس والے معاملہ پر یورپی پارلیمان نے بھاری اکثریت کے ساتھ پاکستان کے خلاف قرار داد منظور کر لی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے انتخابی نتائج کو چینلج کر دیا۔ لیگی امیدوار نے حلقہ این اے 249 کے ریٹرننگ افسر کو تحریری درخواست جمع کرا دی۔

پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری محمد عمرشیخ کو صوبہ بدر کر دیا۔ عمر شیخ کو آئی جی پنجاب نے فوری عہدہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی اور برازیلی اقسام کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی۔

مزیدخبریں