سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کنسلٹنٹ لیگل افیئرز ایوان صدر مقرر

12:35 PM, 30 Apr, 2024

ویب ڈیسک: سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کی اہم عہدے پر تعیناتی کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق اٹارنی جرنل عرفان قادر کو کنسلٹنٹ لیگل افیئرز ایوان صدر مقرر کردیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ عرفان قادر کی تقرری کنٹریکٹ پر 2 سال کیلئے کی گئی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

عرفان قادر کی اہم عہدے پر تعیناتی کی مںظوری وزیراعظم نے دی۔

مزیدخبریں