( پبلک نیوز) محمد شکیل خان :ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
تفصلات کے مطابق ساؤتھ افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایڈن مارکرم ٹیم کی قیادت کریں گے۔
اسکواڈ میں کون کون شامل:
اسکواڈ میں جیرالڈ کوٹزی،کوئنٹن ڈی کاک،بیورن فورٹن،ریزا ہینڈرکس شامل ہیں۔
مارکو جینسن،ہینرک کلاسن،کیشو مہاراج،ڈیوڈ ملر،اوٹنائل بارٹمین بھی اسکوڈ کا حصہ ہونگے۔
اسی طرح اینرک نورکیہ،کاگیسورباڈا،ریان ریکلٹن،تبریز شمسی، ٹرسٹیئن اسٹبز اسکواڈ میں شامل ہیں ۔ ناندرے برجر اور لونگی اینگیدی ٹریولنگ ریزرو میں شامل ہیں ۔