پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،30اگست2021
01:10 PM, 30 Aug, 2021
ایک تولہ سونا 350 روپے مہنگاہوکر 1لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا۔:10 گرام سونا 300 روپے اضافے سے 95165 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب ایک دن میں انٹربینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہوگیا سندھ کے سکولوں اور کالجوں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا فیصلہ۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس اینٹی نارکوٹیکس فورس کی بڑی کارروائی۔ عزیز کراس فلائی اوور کے قریب گاڑی سے 16 من سے زائد چرس برآمد۔ اسمگلر سکندر حیات اور اس کے ساتھی کو گرفتارکر لیا گیا اوپن یونیورسٹی کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہونگے۔ بین الاقوامی طلبہ کے لئے 34تعلیمی پروگرامز متعارف تربیلا میں پانی کی آمد 1لاکھ 91 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ56 ہزار 500 کیوسک ہے۔ منگلا میں پانی کی آمد22 ہزارکیوسک اور اخراج ہزارکیوسک ہے