خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ

06:44 PM, 30 Dec, 2024

(ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا  میں تعلیمی اداروں میں  موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔  موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  تعلیمی ادارے اب یکم جنوری کی بجائے 7 جنوری کو کھولے جائیں گے۔  موسم سرما کی چھٹیوں میں 6 جنوری 2025 تک اضافہ کردیا گیا۔

مزیدخبریں