کیا آپ اس تصویر میں سے غلطی تلاش کر سکتے ہیں؟

06:37 AM, 30 Jul, 2022

احمد علی
اچھی طرح سے توجہ مرکوز کریں اور اس تصویر سے غلطی کو پکڑیں، آپ کے پاس تصویر میں سے غلطی کو ڈھونڈنے کے لئے صرف اور صرف دس سیکنڈ ہیں۔ پہیلیاں اور نظر کا دھوکہ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر بڑے پیمانے پر پھیل چکا ہے. آج ہم نے اس حوالے سے ایک ایسی ہی تصویر کا انتخاب کیا ہے کہ جس میں چاند پر ایک خلاباز کھڑاہے.تو کیا آپ اس تصویر میں سے دس سیکنڈ کے مخصوص وقت میں غلطی کو بھانپ سکتے ہیں؟ اس پہیلی کو ایک فعال ذہن صرف 10 سیکنڈ میں حل کر سکتا ہے۔سوال کا جواب دینے سے پہلے اس تصویر کو غور سے دیکھیں کیونکہ جواب بہت آسان ہے لیکن سخت مشاہدے کی بھی ضرورت ہے۔ اس پہیلی کا جواب یہ ہے کہ جب آپ تصویر غور سے دیکھیں گے تو غلطی فوراً نظر نہیں آئے گی مگر چند سیکنڈ کے بعد ہی آپ اس میں سے غلطی کو دریافت کر لیں گے اور اس پہیلی کا جواب ہے تصویر میں اضافی چاند، کیونکہ خلاباز پہلے ہی چاند پر کھڑا ہے تاہم تصویر کے اندر چاند کی ایک اور تصویر ہے تو تصویر میں غلطی دوسرے چاند کی ہے۔
مزیدخبریں