مفتی عزیز الرحمن کے بیٹوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

10:43 AM, 30 Jun, 2021

حسان عبداللہ

لاہور(پبلک نیوز) مدرسہ کے طالب علم سے زیادتی کیس کا معاملہ، عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت میں 6 جولائی تک توسیع کر دی۔

عدالت نے فریقین کے وکلاء کو مزید دلائل کیلئے طلب کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن نعمان محمد نعیم نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔ مفتی عزیز الرحمن کے بیٹے لطیف الرحمن ،وسیم الرحمن، وصی الرحمان نے ضمانت کے لیے رجوع کیا، پولیس نے مقدمے کا ریکارڈ پیش کیا۔

تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزمان شامل تفتیش ہو چکے ہیں تفتیش مکمل ہو چکی ہے۔

مزیدخبریں