پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات 09 بجے، 30 مارچ2021

04:12 PM, 30 Mar, 2021

شازیہ بشیر

صوبہ جنوبی ہنجاب سیکرٹریٹ کی پاورز واپس لے لیں۔ گورنر پنجاب نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ نوٹیفکیشن جاری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم ہاوس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کے منصوبے کے بارے میں قومی اسمبلی میں جواب دیا ہے

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہوگئے ہیں اور دفتری امور میں ہیلتھ گائیڈ لائینز کو مدنظر رکھ رہے ہیں

الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 بدین میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ پی ایس 70بدین میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 20 مئی کو ہوگی

مزیدخبریں